Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک کپڑوں میں لاعلمی سے پڑھی گئی نماز

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نماز کے بعد پتہ چلے کہ کپڑے ناپاک تھے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کے کپڑے ناپاک ہوں ، مگر اُسے کپڑوں کی ناپاکی کا علم نہ ہو اور اس نے ان کپڑوں میں نماز پڑھ لی ہو اور بعد میں ان کا ناپاک ہونا معلوم ہوا ہو، تو اب ایسے کپڑے میں نجاست کے معلوم ہونے سے پہلے پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا، کیا وہ نمازیں درست ہو جائیں گی یا انہیں دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.