Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرض دے کر پھیری والے کو کباڑ بیچنے کا پابند کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

قرض دینے والے کی مہمان نوازی کرے گا یا اس پر کوئی چیز صدقہ کرے گا یا اس کے لیے کوئی ایسا کام کرے گا، جو اس کے معاملات میں معاون ثابت ہو ۔ حالانکہ اگر اس قرض کا لین دین نہ ہو تا، تو اس طرح کا معاملہ نہ ہو تا، پس بیشک یہ تمام صورتیں سود کی ہیں۔ (النتف في الفتاوى، ص 296، مطبوعہ کوئٹہ، ملخصاً) فتاوی رضویہ میں ہے : "اگر عقد قرض پہلے ہو اور یہ بیچ اس میں نصایا دلالہ مشروط ہو تو اس میں اختلاف ہے، بعض علماء اجازت دیتے ہیں کہ یہ بیع بشرط القرض نہیں، بلکہ قرض بشرط البیع ہے اور قرض شروط فاسدہ سے فاسد نہیں ہوتا اور راجح یہ ہے کہ یہ بھی ممنوع ہے کہ اگر چه شرط مفسد قرض نہیں ، مگر یہ وہ قرض ہے جس کے ذریعہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.