Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللہ کے نام پر چھوڑا ہوا جانور بیچ کر اپنے لیے استعمال کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ کے نام پر چھوڑے ہوئے جانور کو بیچ کر اپنی ضرورت میں استعمال کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں میں جن لوگوں کے پاس جانور ہوتے ہیں ، وہ اپنے جانوروں میں سے ایک جانور کا بچہ اللہ تعالی کے نام پر چھوڑ دیتے ہیں، یعنی اس پر صدقہ کی نیت کر لیتے ہیں ، کوئی لفظ وغیرہ ساتھ نہیں بولتے ، جب وہ بچہ بڑا ہو جاتا ہے ، تو اس کو ذبح کر کے پکا کر خیرات کر دیتے ہیں یا اس کو زندہ ہی سیل کر کے اس کی رقم مسجد، مدرسہ یا کسی غریب پر صدقہ کر دیتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.