Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جمعہ کی پہلی اور دوسری اذان سنت مؤکدہ ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی پہلی اور دوسری اذان سنت مؤکدہ ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس طرح نماز پنج گانہ (جو جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائیں) کے لیے اذان سنت مؤکدہ ہے ، کیا اسی طرح جمعہ کی پہلی اور دوسری اذان بھی سنت مؤکدہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں ۔ جواب قوانین شرعیہ کے مطابق جس طرح نماز پنج گانہ (جو جماعت مستحبہ کے ساتھ ادا کی جائیں) کے لیے اذان سنت مؤکدہ ہے ، اسی طرح جمعہ کی پہلی اور دوسری ، دونوں اذانیں بھی سنت مؤکدہ ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.