Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی کی پوسٹ اپنے نام سے شیئر کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کسی کی تحریر یا پوسٹ اپنے نام سے شیئر کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ بعض افراد ایسا کرتے ہیں کہ واٹس ایپ یا فیس بک وغیرہ پر کوئی تحریری پوسٹ اچھی لگی تو بغیر اجازت اس سے لکھنے والے کا نام ہٹا کر اپنے نام سے آگے شیئر کرتے ہیں، ان کا ایسا کرنا شرعاً کیسا ہے ؟ جواب اس سوال کی متعد وصور تیں ہو سکتی ہیں ، جن میں سے چند کی تفصیل مع حکم درج ذیل ہے : (1) اگر کسی نے فقط حدیث ، حکایت یا کسی کتاب کی عبارت کی سادہ پوسٹ بنا کر اپنے نام سے وائرل کی اور دوسرے نے اسی پوسٹ کو اپنے نام سے شیئر کیا، تو فی نفسہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.