Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبر پر عرقِ گلاب چھڑکنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قبر پر گلاب کا عرق چھڑکنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ قبروں پر عرق گلاب چھڑکنا کیسا ہے ؟ کیا اس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور کیا اس سے عذاب قبر دور ہونے کی بھی کوئی فضیلت ہے ؟ جواب بلا مقصد قبروں پر عرق گلاب چھڑکنا فضول اور مال کا ضیاع ہے ، جو شرعا جائز نہیں، نیز اس کا منیت کو کچھ فائدہ نہیں پہنچتا اور نہ اس سے عذاب قبر دور ہونے کی کوئی فضیلت وارد ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.