Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کندھا چھپا کر طواف کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کندھا چھپا کر طواف کرنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے مکمل طواف کندھے چھپے ہونے کی حالت میں کیا تو کیا اس کا طواف درست مانا جائے گا ؟ کیا اس کی وجہ سے دم یا صدقہ و غیرہ کچھ لازم ہوتا ہے ؟ جواب اضطباع (طواف کے دوران دایاں کندھا کھلا رکھنا ) صرف اسی طواف میں سنت ہے جو حالت احرام میں ادا کیا جائے اور جس کے بعد سعی بھی کی جائے ، جیسے طواف عمرہ ، چنانچہ ہر وہ طواف جس کے بعد سعی نہ ہو، اس میں اضطباع سنت نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.