Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کاش لعنت جائز ہوتی کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کاش لعنت جائز ہوتی تو تم پر کرتا ، یہ جملہ کہنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ادارے میں پڑھانے والے استاد نے بچوں کے سبق یاد نہ کرنے پر ان کو مخاطب کرتے ہوئے یوں کہا کہ : "کاش لعنت جائز ہوتی تو میں تم پر لعنت کرتا ۔ پوچھنا یہ تھا کہ مسلمان پر تو لعنت کرنا جائز نہیں ہے ، تو اس جملے کا کیا شرعی حکم ہے ؟ کیا ایسا کہنا کفر تو نہیں ہے ؟ رہنمائی فرما دیں۔ جواب قوانین شرعیہ کے مطابق کسی نا جائز چیز کے جائز ہونے کی تمنا کرنا، کب کفر ہوتا ہے اور کب کفر نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.