Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام کے سلام کے بعد زائد رکعت پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی ایک رکعت اور پڑھ لے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مغرب کی نماز امام کے پیچھے پڑھ رہا تھا اور وہ تکبیر اولی سے امام کے ساتھ شامل تھا، نماز مکمل ہونے پر امام صاحب کے سلام پھیرنے کے بعد وہ شخص بھول کر کھڑا ہو گیا اور مزید ایک رکعت پڑھ کر اس نے سلام پھیر دیا، بعد میں اسے معلوم ہوا کہ وہ تو پہلی رکعت سے ہی امام کے ساتھ شامل تھا اور اس کی نماز تو امام کے ساتھ مکمل ہوگئی تھی ، اب اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا اس کی وہ نماز ہو گئی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.