Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کی توسیع کے بعد محراب کہاں ہونی چاہیے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وقف کی جگہ کو بدلنے اور محراب درمیان میں نہ بنانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے کی مسجد پہلے چھوٹی تھی، اسی کے مطابق درمیان میں محراب بھی بنا ہوا تھا، محراب والی جگہ ساتھ والی زمین کے مالک نے مسجد کو وقف کی تھی ۔ اب ہم نے مسجد کو دائیں بائیں سے وسیع کیا ہے ، لیکن اب پہلے والا محراب وسط میں نہیں رہا ، بلکہ ایک طرف ہو گیا ہے ۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیا اب ہمیں نیا محراب درمیان میں بنانا ہوگا یا پہلے والا ہی کافی ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.