Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
درمیانِ ماہ چھٹیاں ہوں تو ٹیوشن فیس لینا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم مہینے کے درمیان اسکول کی چھٹیاں ہو جائیں تو ٹیوشن والے پورے مہینے کی فیس لے سکتے ہیں ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ پیپرز کے بعد مہینے کے درمیان میں ہی اسکول کی چھٹیاں ہو جاتی ہیں اور اس وجہ سے ٹیوشن کی چھٹی بھی ہو جاتی ہے ، ایسی صورت میں ٹیوشن میں مکمل مہینے کی فیس لے سکتے ہیں ؟ یا جتنے دن پڑھائی ہوئی ہے ، صرف انہیں دنوں کی فیس لی جائے گی ؟ جواب اجارہ وغیرہ معاملات کا دارومدار عرف پر ہوتا ہے ، حتی کہ جو امور عقد میں صراحۂ طے نہ ہوں ان کا تعین بھی عرف کے اعتبار سے کیا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.