Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صبح مومن اور شام کافر ہونے والی حدیث پاک کی شرح
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم صبح کے وقت مومن تو شام کو کا فر ہونے والی حدیث پاک کی شرح دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ و یکھی ، جس میں لکھا تھا کہ حدیث پاک میں ہے : " نیک اعمال میں جلدی کرو، عنقریب فتنے چھا جائیں گے ، انسان صبح کے وقت مؤمن ہو گا تو شام کے وقت کا فر ہوگا ، اور اس زمانہ میں بیٹھنے والا شخص کھڑے ہونے والے شخص سے بہتر ہوگا، اور کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا، اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہوگا، تم اس وقت اپنے گھروں کو لازم پکڑنا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.