Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زیادہ وظائف کرنے سے رجعت ہو جاتی ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1004-FAM
- Issued
- 14 جمادی الاخرى 1447ھ/06دسمبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم زیادہ وظیفے کرنے سے خود پر پلٹ آتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا زیادہ وظائف کرنے سے رجعت ہو جاتی ہے ، کیونکہ کچھ علمائے کرام کا کہنا ہے کہ جب ایک وقت میں زیادہ وظائف پڑھتے ہیں، یا زیادہ پڑھا جائے تو رجعت ہو جاتی ہے جو جادو بندش سے بھی سخت ہے جس کی وجہ سے گھر تباہ ہو جاتے ہیں، رزق بند ہو جاتا ہے ۔ آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دے کہ کیا رجعت ہو جاتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کا اب روحانی علاج کیسے ہو گا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.