Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹوٹے کنارے والے برتن میں کھانا پینا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم تھوڑا سا برتن ٹوٹا ہو تو اس میں بھی کھانا پینا منع ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو بر تن ، کپ یا گلاس و غیرہ کنارے سے تھوڑا سا کریک ہو تو کیا اس میں کھانا پینا منع ہو جاتا ہے ؟ جواب کنارے سے تھوڑا سا ٹوٹ جانے کی وجہ سے برتن میں مطلقا کھانا پینا منع ہو جائے ، ایسا نہیں ہے ، بلکہ خاص اس ٹوٹے ہوئے مقام سے کھا نا پینا مکروہ تنزیہی یعنی نا پسندیدہ عمل ہے کہ حدیث پاک میں اس سے ممانعت آئی ہے ، جس میں دیگر کئی حکمتوں کے ساتھ ساتھ نا ، میں دیگر ایک حکمت اس کا نظافت کے خلاف ہونا بھی ہے، لہذا اس سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.