Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں فرض قراءت کی مقدار کتنی ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم نماز میں فرض قراءت کی مقدار کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز کا ایک فرض قراءت ہے اور مطلقاً ایک آیت کا پڑھنا فرض ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا مکمل آیت کی مقدار 6 حروف ہیں اگرچہ مکمل آیت ہونے کی نشانی (0) نہ ہو یا مکمل آیت جس کے آخر میں آیت مکمل ہونے کی نشانی (0) ہوتی ہے یہ مراد ہے خواہ آیت ایک یا دو حرفی ہو ؟ جواب نماز میں جس ایک آیت کا پڑھنا فرض ہوتا ہے اور اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.