Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کتنے لوگوں کے سامنے گناہ کرنے سے فاسقِ معلن کہلاتا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کتنے بندوں کے سامنے گناہ کرنے سے فاسق معلن ہوتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گناہ کرنے سے بندہ فاسق ہو جاتا ہے ، تو سوال یہ ہے کہ کتنے لوگوں کو گناہ کا پتا چلے تو بندہ فاسق ہوتا ہے ؟ جواب فق کا لغوی معنی : خروج یعنی کسی چیز سے باہر نکل جانا ہے۔ اسی مناسبت سے اللہ تعالیٰ کی فرمانبرداری سے باہر نکل جانے یعنی نافرمانی کرنے پر فسق کا اطلاق ہو تا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.