Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حشر میں بھی کہتا ہے جانا ہے مدینے میں اس شعر کا حکم

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1008-FAM
Issued
16 جمادی الاخرى 1447ھ/08دسمبر 2025ء

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کون ہے یہ دیوانہ کس کا ہے یہ دیوانہ ، حشر میں بھی کہتا ہے جانا ہے مدینے میں ، اس شعر کا حکم سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ شعر پڑھنا درست ہے کون ہے یہ دیوانہ کس کا ہے یہ دیوانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حشر میں بھی کہتا ہے جانا ہے مدینے میں “ اظہار پر جواب شرعی اعتبار سے اس کے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ دراصل یہ مصرع عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور شوق مدینہ کے بھر پور جذباتی مشتمل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.