Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآنی دعاؤں کے الفاظ میں تبدیلی یا اضافہ کرنا کیسا ؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم قرآن پاک کی دعا والے الفاظ میں تبدیلی یا اضافہ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض مساجد کے ائمہ کرام دعا مانگتے ہوئے قرآن پاک میں منقول دعاؤں میں مزید الفاظ کا اضافہ کرتے ہیں ، جیسے رَبَّنَا اتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ یہ قرآن پاک میں منقول دعا ہے ، امام صاحبان اس سے آگے " وقنا عذاب القبر ، وقنا عذاب الحشر، وقنا حساب المیزان " وغیرہ کا اضافہ کرتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.