Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جماعت کے دوران کسی کے گر جانے پر نماز توڑنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جماعت کے دوران کوئی شخص گر جائے تو دیکھنے والا شخص نماز توڑ سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہو اور دورانِ نماز اس کے سامنے صف میں موجود کوئی نمازی منہ کے بل گر پڑے، تو کیا ایسی صورت میں نماز توڑ کر اُس کی مدد کرنا جائز ہے ؟ اور اگر کوئی دوسر ا نمازی پہلے ہی مدد کے لیے نماز توڑ چکا ہو اور وہ شخص پھر بھی دوبارہ گر جائے، تو دوسرے نمازی کے لیے نماز توڑ کر مددکرنا جائز ہوگا یا نہیں ؟ جواب اسلام دین رحمت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.