Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وطن اقامت سے دوسرے شہر جانے پر قصر نماز کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم وطن اقامت سے دن میں دوسرے شہر جانے پر نماز میں قصر کرنی ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں سعودی عرب جاتا ہوں، تو وہاں میری 15 دن یا اس سے زائد ٹھہرنے کی نیت ہوتی ہے ، لیکن میں ہر جمعہ کو والد صاحب سے ملنے کیلئے جاتا ہوں اور والد صاحب کی رہائش 60 کلو میٹر دوری پر موجود شہر میں ہے ، تو اب آیا میں مقیم ہی رہوں گا یا مسافر ہو جاؤں گا ؟ والد صاحب کے پاس ہر جمعہ کو جا نالازمی ہوتا ہے ۔ جواب شرعی مسافر جب کسی قابل اقامت جگہ میں مسلسل پندرہ راتیں گزارنے کی نیت کرلے تو وہ شریعت کی رو سے مقیم شمار ہوتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.