Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قراءت میں لفظی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم قراءت کی غلطی کی وجہ سے نماز دوبارہ پڑھائی تو دوسری جماعت میں نئے شامل نمازیوں کی نماز کا سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں ایک مسجد میں مؤذنی کے فرائض انجام دیتا ہوں ۔ گزشتہ رات امام صاحب کی غیر موجودگی کے باعث میں نے مغرب کی نماز میں امامت کی ۔ قراءت میں سورۃ غافر کی چند آیات تلاوت کیں ۔ ان میں سے ایک آیت : ﴿إِذِ الْأَغْلَلُ فِي أَعْنَاقِهِمْ وَالسَّلسِلُ يُسْحَبُونَ ﴾ کی تلاوت میں مجھ سے غلطی ہو گئی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.