Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کی سنت قبلیہ بعد میں پڑھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی پہلے والی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی عذر کی وجہ سے جمعہ کی پہلی والی چار سنتیں رہ جائیں ، تو فرض کے بعد ان کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہو گا ؟ جواب سائل : ( فرحان عطاری ، دھوراجی) اگر کسی شخص کی جمعہ کی پہلی والی چار سنتیں رہ جائیں تو فرض کی ادائیگی کے بعد انہیں پڑھنا ہوگا اور افضل یہ ہے کہ پہلے نماز جمعہ کے بعد والی سنتیں پڑھے پھر اُس کے بعد رہ جانے والی سنت قبلیہ ادا کرے ، اس لیے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز ظہر کی سنتوں کے متعلق یہی طریقہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.