Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسبوق امام کے سلام کے بعد کب کھڑا ہوگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام کے ایک سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کھڑا ہوگا یا دونوں سلام کے بعد ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب امام دوسری طرف سلام پھیرے تو مسبوق مقتدی دوسر اسلام پھیرتے ہی فوراً کھڑا ہو جائے ، یا دوسرے سلام کے الفاظ مکمل ہونے پر کھڑا ہونا لازم ہے ؟ جواب مسبوق مقتدی کو امام کے دونوں سلام پھیر لینے کا انتظار کرنا سنت ہے ، اور دوسری طرف کے لفظ سلام مکمل کرتے بھی کھڑا ہو سکتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ مسبوق مقتدی ، امام کے دو سر اسلام کا لفظ کہتے ہی کھڑا نہ ہو بلکہ دوسرے سلام کے مکمل الفاظ ہونے کے بعد کھڑا ہو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.