Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کتنے کلو میٹر کے سفر سے قصر نماز پڑھنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کتنے سفر سے نماز قصر پڑھنے کا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں کمی کرنے کے لیے کتنے کلو میٹر کا سفر کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ شرعی طور پر تین دن کے متصل سفر کے ارادے کے ساتھ اپنی بستی کی آبادی سے نکلتے ہی آدمی مسافر ہو جاتا ہے اور موجودہ دور میں رائج پیمانوں کے حساب سے تین دن کے زمینی سفر کی مقدار ساڑھے ستاون میل ( 57.6Miles) ہے جو کہ تقریباً بانوے کلو میٹر 92.7Km) بنتے ہیں ، لہذا جو شخص اتنا یا اس سے زائد کا سفر کرنے کی نیت کے ساتھ اپنے شہر سے باہر جاتا ہے تو آبادی سے نکلتے ہی اس پر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.