Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا غير مسلم كو نمستے کہہ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم کو نمستے کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلم کو نمستے کہنا کیسا ہے ؟ جواب غیر مسلم کو نمستے بولنا شرعاً ناجائز و حرام اور گناہ ہے ، اس سے اجتناب کرنا لازم ہے؛ کیونکہ ملاقات کے وقت نمستے کہنا خاص ہندوؤں کا شعار ہے ، نیز اس کے ایسے معنی بھی ہیں جو مسلمان کے لیے ہر گز روا نہیں، جیسے کہ بندگی، پر نام، جھک کر آداب بجالانا وغیرہ ، بلکہ ان معنی کا قصد کرتے ہوئے یا غیر مسلم کی تعظیم کی نیت سے نمستے کرنے والا دائرۂ اسلام سے ہی خارج ہو جائے گا، مگر عام لوگ اس کے معنی وغیرہ نہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.