Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فجر سے پہلے عشاء کی قضا نماز پڑھنا درست ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فجر کی سنتوں سے پہلے عشاء کی قضا نماز پڑھ سکتے ہیں دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز عشاء رہ گئی ہو اور فجر کے وقت میں سنتیں پڑھنے سے پہلے عشاء کی قضا پڑھنا چاہے، تو کیا پڑھ سکتا ہے ؟ جواب سائل : محمد شہباز عطاری اگر کسی شخص کی نماز عشاء رہ گئی ہو اور فجر کے وقت میں سنتیں پڑھنے سے پہلے عشاء کی قضا نماز پڑھنا چا ہے اور اگر وہ شخص صاحب ترتیب ہو، تو فجر کی نماز ادا کرنے سے پہلے عشاء کی قضا پڑھنا ضروری ہے یعنی پہلے عشاء پڑھے اور پھر فجر ادا کرے اور اگر صاحب ترتیب نہیں، تو پھر بھی وقت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.