Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچپن میں کیا گیا حج فرض حج کے لیے کافی ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9657-FSD
- Issued
- 12 جمادی الثانی 1447ھ /04 دسمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بالغی میں حج کیا تھا تو کیا بالغ ہونے کے بعد دوبارہ حج کرنا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنے والد محترم کے ساتھ بچپن میں حج کیا تھا ، اس وقت میری عمر تقریبا آٹھ (8) سال کے قریب تھی ۔ اُس زمانے میں میں نابالغ تھا۔ اب میری عمر پچیس (25) سال ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے میں صاحب استطاعت ہوں اور مجھ میں حج فرض ہونے کی تمام شرائط پوری ہیں، اب میرا سوال یہ ہے کہ میں نے بچپن ( نا بالغی) میں والد صاحب کے ساتھ جو حج کیا تھا، کیا وہی فرض حج کے طور پر کافی ہوگا ، یا مجھ پر دوبارہ حج فرض…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.