Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کام پورا ہونے سے پہلے منت کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کام ہو جانے پر روز و ر کھنے کی منت مانی توکیا وہ کام ہونے سے پہلے منت کا روزہ رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے روزہ رکھنے کی نذرمانی کہ میرا فلاں کام ہو گیا تو میں ایک روزہ رکھوں گا پھر کام ہونے سے پہلے ہی اس شخص نے روزہ رکھ لیا توکیا یہ روزہ کافی ہو جائے گا یا جب منت پوری ہوگی اور کام ہو جائے گا تو پھر سے ایک روزہ رکھنا ہوگا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.