Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
متعدد افراد کو ایصال ثواب کرنے پر ثواب کی تقسیم کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم متعد دلوگوں کو ایصال ثواب کرنے سے سب کو کتنا کتنا ثواب ملتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ یہ بات بہت زیادہ مشہور ہے کہ جب متعد دلوگوں بلکہ پوری امت مسلمہ کو بھی ایصال ثواب کیا جائے تو سب کو برابر، مکمل ثواب ملتا ہے ، تقسیم ہو کر نہیں ملتا ۔ اس بات کی کیا حقیقت ہے ؟ کیا شریعت مطہرہ میں اس کی اصل موجود ہے یا یہ بات بے اصل ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.