Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرکٹ گراؤنڈ بنا کر کرائے پر دے سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کرکٹ گراؤنڈ بنا کر کھیلنے والوں کو کرائے پر دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زید کی ملکیت میں ایک وسیع زمین ہے ۔ وہ اس پر کرکٹ گراؤنڈ بنانا چاہتا ہے ، جہاں مسلمان اور غیر مسلم آکر مخصوص وقت کے لیے گراؤنڈ بک کر کے کرکٹ کھیلیں گے ۔ اب سوال یہ تھا کہ کرکٹ کھیلنا تو شرعاً جائز نہیں ہے تو زید کا اس گراؤنڈ کو خاص کرکٹ کھیلنے کے لیے کرکٹ ٹیموں کو کرائے پر دینا کیسا؟ جواب اپنا گھر، دکان یا زمین کسی کو کرایے پر دینا جائز ہے اور اس کی اجرت حلال ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.