Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیام کے بعد رکوع چھوڑ کر سجدے میں جانا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قیام کے بعد رکوع چھوڑ کر سجدے میں چلا جائے تو اب کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص نماز میں قراءت کے بعد بھول کر ڈائریکٹ سجدے میں چلا جائے اور سجدے میں اسے یاد آجائے کہ رکوع نہیں کیا تھا، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے ، کیا رکوع کے لئے لوٹنا لازم ہے ؟ اگر لازم ہے ، تو اب ایک ہی سجدہ کافی ہو گا یا دونوں سجدے دوبارہ کرنے ہوں گے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.