Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللہ تعالٰی کو حاضر و ناظر کہ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم اللہ پاک و حاضر و ناظر کہنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عام طور پر لوگ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر کہہ کر پکارتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اللہ کو حاضر و ناظر کہہ سکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ یہ کہنا کفر ہے؟ برائے مہربانی درست رہنمائی فرمائیں ۔ جواب اللہ عزوجل پر پوری کائنات میں سے ایک ذرہ بھی پوشیدہ نہیں، سب اُس پر عیاں ہے ، وہ سب دیکھتا ہے اور اپنی اسی صفت کمال کو قرآن مجید میں شہید و بصیر سے تعبیر فرماتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.