Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا میاں بیوی کے کئی سال دور رہنے سے طلاق ہوجائے گی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم میاں بیوی کئی سال ایک دوسرے سے دور رہیں تو طلاق ہو جاتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی کے مابین جھگڑا ہوا اور عورت جدا ہو کر میکے چلی گئی ۔ اس بات کو چھ سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یہ عورت کبھی شوہر کے گھر نہیں آئی ، اب دونوں خاندان صلح کرنا چاہتے ہیں ، لیکن خاندان کے کچھ بڑے لوگوں کا کہنا ہے کہ اتنا عرصہ الگ رہنے کی وجہ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ، لہذا اب بغیر نکاح کے صلح نہیں ہو سکتی ۔ آپ اس حوالے سے حکم شرعی بیان فرما دیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.