Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نو مسلم کے لیے کیا کیا چیزیں سیکھنا ضروری ہیں ؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم اسلام قبول کرنے کے بعد کیا کیا چیزیں سیکھنی ہوتی ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اسلام قبول کیا ہے ، اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے مجھے کون کون سی چیزیں سیکھنی چاہیے ؟ جواب دین اسلام کی تعلیمات اور احکام اُس خالق کائنات عزوجل کی طرف سے نازل کردہ ہیں جنہیں سیکھنے اور ان پر خلوص نیت سے عمل کرنے والوں کے لیے قرآن و حدیث میں دونوں جہاں کی کامیابی اور سر بلندی کی واضح بشار تہیں موجود ہیں، چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے : يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.