Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رخصتی سے پہلے شوہر سے جنسی بات چیت کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم منی مذی کی تعریف اور ان کی پہچان کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عورت کا نکاح ہو گیا ہے اور ا بھی رخصتی نہیں ہوئی ہے ، وہ اپنے شوہر سے موبائل پر بات کرتی ہے ۔ بات چیت میں جنسی معاملات کا بھی ذکر ہوتا ہے اور اس سے کبھی عورت کی مذی بھی خارج ہو جاتی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ رخصتی سے پہلے اس طرح کی بات چیت کرنا کیسا ہے ؟ نیز عورت کو کیسے پتہ لگے گا کہ یہ خارج ہونے والی چیز مذی ہی ہے منی نہیں ہے ، حالانکہ وہ جانتی ہے ہم بستری تو نہیں ہوئی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.