Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شادی کی رسموں میں دانے پھینکنا اور قرآن رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دولہن کے دانے پھینکنے اور اس کے سر پر قرآن رکھنے کی رسم کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اسلام میں شادی کے رسم و رواج کی کیا حیثیت ہے ؟ ۔ اکثر شادیوں میں دیکھا جاتا ہے کہ جب دلہن کو رخصت کیا جا رہا ہوتا ہے تو دلہن دروازے میں کھڑی ہو کے ہاتھ میں مکئی کے دانے لیتی ہے اور دروازے سے نکلتے نکلتے دانے تین بار پیچھے پھینکتی ہے اور اس کے سر پر قرآن بھی رکھا جاتا ہے ۔ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.