Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منگنی کے بعد منگیتر سے بات چیت جائز ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم منگنی کے بعد منگیتر سے بات چیت کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کہ اگر لڑکا لڑکی کا رشتہ طے ہو جائے تو وہ ایک دوسرے سے بات کر سکتے ہیں ؟ اگر لڑکی علم حاصل کر رہی ہو اور رشتہ عام لڑکے سے ہوا ہو تو کیا وہ اس لڑکے سے رابطہ کر کے اُسے بھی علم دین اور نماز وغیرہ کے بارے میں تلقین کر سکتی ہے ؟ جواب اجنبی مرد و عورت کو بلا وجہ شرعی آپس میں بات چیت کرنے اور رابطہ رکھنے کی اسلام ہر گز اجازت نہیں دیتا ۔ منگنی محض وعدہ نکاح ہوتی ہے ، نکاح نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.