Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرک کی تعریف کیا ہے؟ کن عقائد پر شرک ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شرک کسے کہتے ہیں ؟ شرک کی آسان تشریح و حقیقت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرک کی تعریف کیا ہے ؟ آج کل اہلسنت والجماعت کے بہت سے عقائد و معمولات پر شرک کا اطلاق کیا جاتا ہے۔ مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا حقیقت کے اعتبار سے واقعی ان عقائد و اعمال پر شرک کا بولا جانا درست بھی ہوگا یا نہیں ؟ جواب شرک کی تعریف یہ ہے کہ اللہ عزوجل کی ذات یا اس کی صفات یا اس کی عبادت میں کسی دوسرے کو شریک کرنا، شرک کہلاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.