Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ایک آنکھ سے کانے بکرے کا عقیقہ ہوسکتا ہے؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم ایک آنکھ سے کانے جانور کی قربانی اور عقیقہ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنے بچے کا عقیقہ کرنا ہے ، ہمارے پاس ایک بکرا ہے ، جو ایک آنکھ سے کانا ہے یعنی اسے ایک آنکھ سے بالکل بھی نظر نہیں آتا ، صرف ایک آنکھ سے ہی دیکھ سکتا ہے ، اس کے علاوہ اس میں کوئی عیب نہیں ہے ۔ عمر بھی ڈیڑھ سال ہے ۔ گھر والے عقیقے میں یہ بکرا ذبح کرنے کا کہہ رہے ہیں ، آپ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس بکرے کا عقیقہ ہو سکتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.