Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا مردے زندہ کرنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مردوں کو زندہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ پاک نے حضرت عیسی علیہ الصلاۃ والسلام کو یہ معجزہ عطا فرمایا تھا کہ آپ مردوں کو زندہ کردیا کرتے تھے ، جبکہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ والہ و سلم خود سراپا معجزہ ہیں ، تو کیا آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے بھی مُردوں کو زندہ فرمایا؟ سائل : (سلمان، فیصل آباد) جواب چند روایات موجود ہیں جن سے یہ بات ثابت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم نے مردوں کو زندہ فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.