Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کعبہ کے چاروں کونوں کے نام اور پہچان
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1050-FAM
- Issued
- 17 رجب المرجب 1447ھ /7 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کعبہ کے چاروں کونوں کے نام اور پہچان کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ خانہ کعبہ کے چاروں کونوں کے کیا نام ہیں اور کیسے پتہ چلے کہ کون سے کونے کا کیا نام ہے ؟ جواب کعبہ شریف کے چار مبارک کونے ہیں : (۱) رکن اسود (۲) رکن عراقی (۳) رکن شامی (۴) رکن یمانی ۔ کعبہ مشرفہ کے جنوب مشرقی (South-East) کونے کو رکن اسود کہتے ہیں، اسی کونے میں حجر اسود شریف نصب ہے اور یہیں سے طواف شروع ہوتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.