Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر پر جانے کے لیے عصر کی نماز سایہ ایک مثل پر پڑھنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سفر پر جانا ہو تو عصر کی نماز سایہ ایک مثل ہونے کے بعد پڑھ سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا ارادہ بعد نماز ظہر سفر کا ہے ۔ سفر کی نوعیت اس طرح ہے کہ عصر (حنفی) کا انتظار کرتا ہے تو نماز عصر قضا ہو جائے گی، کیونکہ دوران سفر ایسی سہولت حاصل نہیں کہ گاڑی کو رکوا کر یا گاڑی میں بیٹھے بیٹھے نماز ادا کر سکے تو کیا ایسی صورتحال میں بجائے نماز عصر قضاء کرے ، تو کیا وہ مثل اول میں عصر کی نماز ادا کر سکتا ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.