Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللہ ہمیشہ سے ہے "ہمیشہ" بھی وقت ہے تو یہ کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہمیشہ “ بھی ایک وقت ہے تو پھر اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے ہے کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم مانتے ہیں کہ اللہ عزوجل ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا وہ وقت کی قید سے بھی پاک ہے ، اس نے وقت کو بھی بنایا ۔ ذہن میں سوال آتا ہے کہ "ہمیشہ " بھی تو ایک وقت ہے ۔ ہم کہتے ہیں اللہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ تو اس طرح تو یوں ذہن میں آتا ہے جیسے وہ وقت میں ہے ، تو یہ کیا معاملہ ہے ؟ جواب در حقیقت ہمیشہ " کا لفظ دو طرح استعمال ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.