Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈرائیور قصر نماز پڑھے گا یا نہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ڈرائیور پوری نماز پڑھے گا یا قصر ؟ اور ڈرائیور کے لیے سنتوں کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ٹرک ڈرائیور ہے اور اسے کئی کئی دن لانگ روٹس پر جانا پڑتا ہے ، مثلاً اسپین سے فرانس اور فرانس سے جرمنی وغیرہ ، تو اس کے لیے سفر میں نماز کے کیا احکام ہوں گے ؟ یعنی وہ نماز کتنی پڑھے گا اور سنتوں کے بارے میں کیا حکم ہوگا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.