Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قسطوں پر نفع کے ساتھ مال بیچنا منع ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قسطوں پر کاروبار کرنے کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعیم اختر نے دس لاکھ روپے کا مال خرید کر عمر رضا کو ایک سال کے ادھار پر تیرہ لاکھ ساٹھ ہزار روپے (1360000) میں اس طرح فروخت کیا کہ خریدار ہر ماہ تیس ہزار روپے قسط دے گا اور سال کے آخر میں بقیہ دس لاکھ روپے یکمشت ادا کرے گا، جبکہ قسط لیٹ ہونے پر کوئی جرمانہ وصول نہیں کیا جائے گا ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا شرعا اس طرح ادھار اور قسطوں پر مال بیچ کر نفع کمانا جائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.