Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ذبح میں چھری بدلنے پر دوبارہ تسمیہ ضروری ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو چھڑی پکڑ کر بسم اللہ پڑھی اس کے علاوہ سے جانور ذبح کیا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے تسمیہ پڑھ کر جانور کو ذبح کرنا شروع کیا، پھر اس کے چھری کے تیز نہ ہونے کی وجہ سے اس کو رکھ دیا اور بغیر کسی وقفے کے فوراًدوسری تیز چھری اٹھا کر اس سے جانور کے ذبح کو مکمل کر لیا، لیکن اس نئی چھری پر تسمیہ نہیں پڑھا، تواب یہ جانور حلال شمار ہوگا یا حرام ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.