Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا مسلمان نابالغ فوت شدہ بچے جنتی ہوتے ہیں؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9638-FSD
- Issued
- 29 جمادی الاولی 1447ھ /21 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا مسلمانوں کے نابالغ فوت ہونے والے بچے جنت میں ہوتے ہیں؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا مسلمان کے نابالغ فوت ہونے والے بچے جنت میں ہوتے ہیں ؟ جواب مسلمانوں کے جو بچے نابالغی کی حالت میں انتقال کر جائیں، تو وہ جنت میں ہوں گے ۔ اس پر کثیر احادیث مروی ہیں اور اس کے متعلق اجماع تک منقول ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.