Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
التحیات میں دو زانو ہو کر نہ بیٹھنے والے کی امامت کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جو شخص تشہد میں دوزانو ہو کر نہ بیٹھ سکے کیا وہ امامت کروا سکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں، میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا اور ایک ٹانگ میں راڈ ڈالا گیا ہے ، جس کی وجہ سے وہ مکمل فولڈ نہیں ہوتی اور میں تشہد کی حالت میں دوزا نو نہیں بیٹھ پاستا، بلکہ راڈوالی ٹانگ کو سامنے کی طرف نکال کر بیٹھتا ہوں ، توکیا اس حالت میں امامت کروا سکتا ہوں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ اس انداز میں امامت کرواسکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.