Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مختلف افراد مختلف تیس پارے پڑھیں تو ختم قرآن ہو جائیگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا مختلف افراد کے تیس پارے پڑھنے سے مکمل ختم قرآن کا ثواب ملے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حدیث پاک کے مطابق قرآن مجید کے ہر حرف پر دس نیکیاں ملتی ہیں ۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ کیا قرآن ختم کرنے پر یعنی پہلے پارے سے لے کر تیس پارے تک پڑھنے پر کوئی خاص فضیلت بھی ہے ؟ نیز ہمارے جامعہ میں ناظم صاحب اعلان کر دیتے ہیں کہ جسے جو پارہ پڑھنا ہے پڑھ لے ، اس طرح تیس پارے ہونے پر ایک قرآن کریم مان لیا جاتا ہے ، ایسا کرنا درست ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.