Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے انتظار میں بیٹھے شخص کا انگلیوں میں انگلیاں ڈالنا
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 981-FAM
- Issued
- 21 جمادی الاولی 1447ھ / 13 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے شخص کا انگلیوں میں انگلیاں ڈالنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ دونوں ہاتھوں کی انگلیاں آپس میں ملانا حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے ، تو کیا وہ حدیث شریف کا ریفرنس مل سکتا ہے ؟ جواب تشبیک یعنی ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈالنا ویسے تو جائز ہی ہے، البتہ نماز کے دوران یا نماز کیلئے جاتے ہوئے یا نماز کے انتظار میں مکروہ تحریمی ہے ۔ حدیث نماز کی ان ہی صورتوں کے متعلق ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.